پھاند[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چھلانگ، کلانچ (عموماً کود کے تابع کے طور پر) جیسے کود پھاند۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - چھلانگ، کلانچ (عموماً کود کے تابع کے طور پر) جیسے کود پھاند۔ پھاند دوڑکی پھاند کی ڈھیکلی کی پھاند سرکھلی پھاند سیدھی پھاند گٹھری کی